Wednesday, May 22, 2019

The great way to save life from a sudden heart attack اچانک دل کے دورے سے جان بچانے کا زبردست طریقہ



اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف ماہر امراض دل اظہر محمود کیانی نےدل کے عارضہ سے بچاؤ کے لیے ایک بہترین اورآسان نسخہ بتاتے ہوئے کہا کہ اچانک ہارٹ اٹیک سے ہونے والی اموات روکنے کے لیے ایک ہینڈی کٹ ہر وقت اپنے پاس رکھیں جس میں چار گولیاں ڈسپرین، چار گولیاں اینجی سڈ اور ڈیپونڈ این ٹیفائیو سکن (Patch) موجود ہوں۔معروف ہارٹ سرجن نے تمام لوگوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کو سینے کے درمیان میں کھچاؤ اور درد محسوس ہونے لگے جو بائیں بازو یا گردن کے دونوں طرف بڑھنے لگے، اسے پسینہ آ جائے، رنگ زرد ہو جائے، سانس لینے میں دشواری محسوس ہو، ایسا محسوس ہو کہ جیسا اس کے سینے پر کوئی بیٹھا ہوا ہے اور اپنے اندر شدید بے چینی محسوس کرے تو دل کے دورے کی نشانی ہو گی، اس موقع پر متعلقہ مریض کو ایک ڈسپرین گولی چبا کر نگل جانی چاہیے اور زبان کے نیچے ایک گولی اینجی سڈ رکھ لینی چاہیے، سینے کے بائیں طرف Deponid این ٹی فائیو سکن (Patch) لگا لینا چاہیے، اس کٹ کی مجموعی لاگت صرف پچاس سے پچپن روپے ہو گی۔اس عمل سے ایکسپرٹ ڈاکٹر کے پاس جانے تک متعلقہ شخص موت کے منہ میں جانے اور فوری ہارٹ اٹیک سے بچ جائے گا۔جن خواتین و حضرات کی عمر 40 سال سے زائد ہو چکی ہے انہیں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کٹ تیار کرکے اندرونی جیب یا لیڈیز اپنے ہینڈ بیگ میں اپنے پاس رکھیں، اس طرح دل کا دورہ پڑنے سے آپ موت کا شکار ہونے سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔

Talking to a well-known prescription for the prevention of lung disease, Islamabad, a renowned specialist, said: "To stop the deaths from the sudden death of Hart Atak, keep a handy cut at all times, with four tablets." Dispecies, Four Tablets Angry Side and Patch are available. The leading Hart Surgeon advised all the people to say that if someone touches the chest and feel pain, that is on both sides of the left or neck. It grows, it should sweat, color becomes yellow, feel difficult to breathe, feel as if it There is a sign of heart attack if someone is sitting on the chest and feeling severe anxiety in it, on the occasion, the patient should swallow a disposable tablet and put a tablet angle under the tongue, Deponid should be deposited at the left side of the chest, the total cost of this kit will be Rs. 50 to Rs. This process will go to the mouth of death until the exit doctor arrives and immediately from the quickest hit It will be saved. Women and gentlemen have grown more than 40 years, insisting that they prepare their own kit by entering inner pocket or ladies in their handbags. To keep you from falling, like heart attack can protect you from falling prey to death.

No comments:

Post a Comment